Showing posts with label News. Show all posts
Showing posts with label News. Show all posts

Friday, 8 May 2020

The Real Story of Ertugrul Ghazi || سلطنت عثمانیہ: ارطغرل کون تھے؟


Ottoman Empire: Who was Ertugrul?


A Turkish drama called Ertugrul Ghazi is being aired in Urdu on Pakistan Television. But before dubbing in Urdu, the drama is so popular in Pakistan that even Prime Minister Imran Khan is taken into account among its fans who have praised the 'Islamic civilization' shown in it.
According to Ottoman tradition, Ertugrul was the daddy of Usman, the founding father of the Ottoman Empire. additionally, there's a scarcity of factual information about them.
The beginnings of this family

Thursday, 7 May 2020

Which stores and industries will be open in a week? The government released the details

Which stores and industries will be open in a week? The government released the details

ISLAMABAD : Federal Minister Asad Umar while giving details said that today six important points have been agreed in the National Coordinating Committee, no decision has been taken yet regarding opening of public transport, Prime Minister Imran Khan told us. It is said that the construction industry was opened first and now we are going to the second phase which has been agreed upon.

Prime Minister Imran Khan Announced the Opening of a Phased Lockdown

Prime Minister Imran Khan Announced the Opening of a Phased Lockdown

ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan has announced the opening of a phased lockdown from Saturday.

According to details, a meeting of the National Coordinating Committee was held under the chairmanship of Prime Minister Imran Khan, which was attended by four chief ministers, military officials and other senior officials.

Wednesday, 6 May 2020

یکم جون کے بعد تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ چاروں صوبوں نے مل کر فیصلہ سنادیا

یکم جون کے بعد تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ چاروں صوبوں نے مل کر فیصلہ سنادیا


اسلام آباد  یکم جون کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے پر  اتفاق نہ ہوسکا، وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت سکول کھولنے سے متعلق اہم ترین اجلاس ہوا جس میں پنجاب ، سندھ اور بلوچستان
نے یکم جون سے سکول کھولنے کی مخالفت کی اور کہا کہ کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے اس لیے تعلیمی ادرے بند رکھے جائیں۔

 
اجلاس میں خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم نے باقی صوبوں سے اختلاف کیا اور تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ سکول بند ہونے کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی کا حرج ہورہا ہے اس لیے تعلیمی ادارے کھولے جانے چاہئیں۔
اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اتفاق رائے نہ ہونے پر فیصلہ کیا گیا کہ یکم جون کے بعد بھی تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے اور یہ معاملہ جمعرات کو قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں زیر غور لایا جائے گا۔



Sunday, 3 May 2020

The issue that has not been solved between India and Pakistan for 73 years

The issue that has not been solved between India and Pakistan for 73 years 

  Kashmir The Kashmir issue, which caused 4 wars and thousands of individuals to die due to the tensions between Pakistan and India directly or indirectly, is one among the foremost important issues for the 2 countries.


 

Ankara
  After India and Pakistan gained their independence in 1947,

Friday, 1 May 2020

تانیہ آئدروس: پاکستان ایک اور بڑا لاک ڈاؤن نہیں سہہ سکے گا

 تانیہ آئدروس: پاکستان ایک اور بڑا لاک ڈاؤن نہیں سہہ سکے گا


وزیرِ اعظم پاکستان کی معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ آئدروس کا کہنا ہے کہ ان کی رائے میں پاکستان شاید ایک اور بڑا لاک ڈاؤن برداشت نہ کر سکے، ’اسی لیے ہمیں سمارٹ لاک ڈاؤن کا استعمال کرنا پڑے گا۔‘کورونا وائرس سے لڑنے میں ڈیجیٹل پاکستان کے کردار کے حوالے سے بی بی سی اردو کو دیے گیے ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ یہ واضح تھا کہ جس طرح کی یہ صورتحال ہے اس میں اگر آپ کے پاس مصدقہ اور ’ریئل ٹائم‘ ڈیٹا موجود نہیں ہے، تو اس وبا کو محدود کرنے کے لیے آپ کا ردعمل

- یوم مزدور: کورونا وباء اور سی پیک منصوبے

- یوم مزدور: کورونا وباء اور سی پیک منصوبے

آج دنیا  بھر میں یوم مزدور منایا جارہا ہے۔  کورونا وائرس کووڈ..19 کی وبا کے تناظر میں اس دن کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے کیونکہ لاکھوں کی تعداد میں مزدوروں سے روزگار چھن گیا ہے۔ دنیا کی معیشت زوال پذیر ہے اور آنے والے دنوں میں   اس تنزلی کے مزید امکانات ظاہر کئے جار ہے ہیں۔ اس  مشکل صورت حال کے باوجود سی پیک منصوبوں سے وابستہ کارکنوں نے خصوصی حفاظتی انتظامات میں کام شروع کر رکھا ہے جو خوش آئند ہے۔ آپ جانتے ہیں - چین کے  تعاون سے پاکستان میں  سی پیک کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔  ان منصوبوں پر کام کرنے والے  عملے کو چینی کمپنیوں کی جانب سے متعدد مراعات فراہم کی جاتی ہیں۔ ان مراعات کے ساتھ ساتھ کی صحت کو یقینی بنانا بھی ان کمپنیوں کی اولین ترجیح ہے۔ حالیہ دنوں دنیا بھر میں کووڈ..19 وبا نے تباہی پھیلا

Thursday, 30 April 2020

-بھارتی اداکار عرفان خان چل بسے



-بھارتی اداکار عرفان خان چل بسے




ممبئی معروف بھارتی اداکار عرفان خان53 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق عرفان خان 2018سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ انہیں گزشتہ روز بڑی آنت میں انفیکشن پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔54 سالہ ,عرفان خان (نیورو اینڈوکرائن ٹیومر) سے متاثر ہونے کی وجہ سے علاج کروانے لندن گئے تھے۔ وہ گزشتہ برس علاج

وہ کونسی عام غلطیاں ہیں جو ہاتھ دھونے کے فوائد کو کم کر دیتی ہیں - جانیں

وہ کونسی عام غلطیاں ہیں جو ہاتھ دھونے کے فوائد کو کم کر دیتی ہیں - جانیں

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے دنیا بھر کے متعدد ماہرین سمیت عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے بھی شروعات سے اس بات پر زور دیا ہے کہ اپنے ہاتھوں کو بیس سیکنڈز تک اچھی طرح رگڑ کر دھوئیں۔ یہاں تک کہ سوشل میڈیا پر ڈاکٹرز کی جانب سے ہاتھوں کو اچھی طرح دھونے

رمضان المبارک کی سب سے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کردیا.

  رمضان المبارک کی سب سے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کردیا.
ریاض سعودی عرب کی حکومت نے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی   کھولنے کا اعلان کردیا۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے 8 رمضان المبارک سے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزارت نے  مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والوں کیلئے گھر سے جاء نماز لانے کو
 ضروری قرار دیا ہے۔ مساجد میں داخلے سے قبل ہاتھوں کو سینیٹائز کرنا ہوگا ، سینیٹائزر حکومت کی جانب سے مہیا کیا جائے گا۔مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ میں

Translate