سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے 8 رمضان المبارک سے مسجد
حرام اور مسجد نبوی ﷺ احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزارت نے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والوں کیلئے گھر سے جاء نماز لانے کو
وزارت نے مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والوں کیلئے گھر سے جاء نماز لانے کو
ضروری قرار دیا ہے۔ مساجد میں داخلے
سے قبل ہاتھوں کو سینیٹائز کرنا ہوگا ، سینیٹائزر حکومت کی جانب سے مہیا کیا جائے
گا۔مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ میں
نمازیوں کے قرآن پاک کے نسخے استعمال کرنے کی بھی ممانعت ہوگی جبکہ نمازیوں کو آپسی فاصلہ یقینی بنانا ہوگا۔ نمازی گھروں سے وضو کرکے آئیں گےدونوں مساجد کے واش روم اور وضوخانے بند رکھے جائیں گے نمازی ماسک لگا کر آئیں گے
۔نمازیوں کے قرآن پاک کے نسخے استعمال کرنے کی بھی ممانعت ہوگی جبکہ نمازیوں کو آپسی فاصلہ یقینی بنانا ہوگا۔ نمازی گھروں سے وضو کرکے آئیں گےدونوں مساجد کے واش روم اور وضوخانے بند رکھے جائیں گے نمازی ماسک لگا کر آئیں گے
Masha Allah
ReplyDeleteMashAllah
Delete